Please enter your e-mail address. We will send your password immediately.

#fashion

پیرومرشد عمران خان نے امریکی چینل کو دے گئے انٹرویو میں امریکہ پہ واضح کیا کہ پاکستان اپنی سرزمین پہ کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کرے گا چاہے نتائج کچھ بھی ہوں۔ جوناتھن سوان نے مشرف دور کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح اس دور میں امریکی خفیہ ایجنسی نے پاکستان اڈوں پہ کام کیا اور دہشتگردی کے خلاف یہاں سے کاروائیاں کیں ، اب بھی ایسا ہو سکتا ہے کہ آپ امریکہ کو بیس مہیا کریں تا کہ وہ طالب۔ان ، الق۔ اعدہ اور داع۔۔ش کے خلاف یہاں سے کاروائی کر سکے عمران خان نے واضح کیا کہ ایسا ممکن نہیں ہے اور پاکستان اپنی سلامتی پہ کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا عمران خان اس سے قبل امریکہ میں بیٹھ کر پاکستان کا ماضی میں امریکہ کا ساتھ دیتے ہوئے اڈے فراہم کرنے کو سنگین غلطی سے تعبیر کر چکے ہیں۔ وہ اس وقت سے ہی عالمی فورمز پہ ڈنکے کی چوٹ پہ کہتے آئے ہیں کہ امریکہ کو پاکستانی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ پاکستان میں بن لادن پہ اٹیک کے وقت بھی عمران خان نے سخت موقف اختیار کیا تھا اور امریکہ کے خلاف کمپین چلائی تھی۔ ہارڈ ٹاک اور دوسرے عالمی پروگرامز میں عمران خان نے امریکہ کو ایک جارح ملک قرار دیتے ہوئے پاکستانی سلامتی کی خلاف ورزی کی سخت مذمت کی تھی۔ امریکہ نے اس بار آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف کے علاؤہ اپوزیشن جماعتوں میں لابنگ کی ۔ اگر قرارداد پارلیمنٹ آتی ہے تو یقیناً اپوزیشن بھی اس کا ساتھ دے گی تاہم عمران خان نے دو ٹوک موقف اختیار کر رکھا ہے کہ میرے ہوتے ہوئے کوئی پاکستانی سرزمین پہ سمجھوتہ نہیں ہو گا😎💪 ۔ 🔥عمران احمد خان نیازی🔥 ۔ ۔ @imrankhan.pti . Follow @waqas_nyazee Follow @waqas_nyazee #pti #fashion #beauty #handsome #handsomemen 😍 #cute #imrankhan #ik #love #passion 🔥 #dream 😍 #pakistan ❤️ #pakistanmediaindustry #pakistanarmy #pakistani #pakistaniweddingdress #celebrity #celebrating #followers #likeforlikes 🔥 #loyalty #hollywood #bollywood #loveyou ❤️ #hardwork #mashallah #imrankhanpti #luxury #followforfollowback #captain @waqas_nyazee