Please enter your e-mail address. We will send your password immediately.

#aestheticsong

Swipe & read📖✨ اگر تمہارے ساتھ اللہ ہے تو تمہیں کسی کے آگے جھکنے کی ضرورت نہیں۔ اگر تم اللہ کو اپنا دوست بنا لو تو تمہیں اور کسی کے ساتھ کی ضرورت نہیں۔ اگر تم اس کو اپنے اچھے وقت پہ یاد رکھو گیں تو وہ تمہیں بُرے وقت پہ تنہا نہیں چھوڑے گا۔ اگر تم انسانوں کی بجائے اللہ کو اپنے مسئلے بتاؤ گے تو تم نہ اُمید نہیں ہو گے اللہ تو انتظار کرتا ہے کہ کب اسکا بندہ اُس کی طرف رجوع کریں گا۔ تم ہی ہو جو بھول جاتے ہو اُسے۔ تم اللہ کے آگے جھکو گے، تو اُسے ہمدرد پاؤ گے۔ تم انسانوں کے آگے جھکو گے ، تو کبھی سر نہیں اٹھا پاؤ گے۔ صرف اللہ کے آگے جھکو، وہ تمہیں دنیا کے سامنے نہیں جھکنے دےگا۔ Line by : @nurefatiima . . . F//@alyestic._ . . . #aestheticxzkid #aesthetic #statusvideo #aestheticedits #aestheticpakistan #aestheticpak #aestboyy #likeforlike #pakistaniedits #pakistanisongs #lollywood #bollywood #pakistanmemes #pakistanistreetstyle #indiansongs #urduquotes #slowsongs #atifaslamsongs #alizafarsongs #pakistanstyle #pakistan #farhansaeed❤️ #aestheticsongs #aestheticpakistani #aesthetic #aestheticsong #quotesinurdu #pakistanmemes #aestheticfeels